چوب حرفی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - لکڑی کی باریک تیلی جسے بچہ کتاب پڑھتے وقت الفاظ پر انگلی کے بجائے رکھتا ہے تاکہ کتاب خراب نہ ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - لکڑی کی باریک تیلی جسے بچہ کتاب پڑھتے وقت الفاظ پر انگلی کے بجائے رکھتا ہے تاکہ کتاب خراب نہ ہو۔